You are here:-, faiz ahmad faiz Ghazal, famous ghazal-رنگ پیر اہن کا خوشبو ، زلف لہرانے کا نام

رنگ پیر اہن کا خوشبو ، زلف لہرانے کا نام

رنگ پیر اہن کا خوشبو ، زلف لہرانے کا نام
موسمِ گل ہے تمہارے بام پر آنے کا نام

دوستو ، اُس چشم و لب کی کچھ کہو جس کے بغیر
گلستاں کی بات رنگیں ہے، نہ میخانے کا نام

پھر نظر میں پھول مہکے، دل میں پھر شمعیں جلیں
پھر تصور نے لیا اُس بزم میں جانے کا نام

فیض احمد فیض

By | 2017-07-30T03:08:14+00:00 July 30th, 2017|Categories: Faiz Ahmad Faiz, faiz ahmad faiz Ghazal, famous ghazal|Tags: |0 Comments

About the Author:

Leave A Comment