You are here:-famous Ash'ar

گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا

گر بازی عشق کی بازی ہے  جو چاہو لگا دو ڈر  کیسا گر جیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں فیض احمد فیض مکمل غزل یہاں

By | 2017-07-30T03:04:17+00:00 July 30th, 2017|Categories: Faiz Ahmad Faiz, faiz ahmad faiz Famous Sher, famous Ash'ar|Tags: |0 Comments

وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا

وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات اُن کو بہت ناگوار گزری ہے فیض احمد فیض مکمل غزل یہاں پڑھیں

متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے

متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے کہ خونِ دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے ہر ایک حلقۂ زنجیر میں زباں میں نے فیض احمد فیض

By | 2017-07-30T18:27:40+00:00 July 29th, 2017|Categories: Faiz Ahmad Faiz, faiz ahmad faiz Famous Sher, famous Ash'ar|Tags: |0 Comments